معلومات الكتاب
- المؤلف: عبدالرحمن بن سعد شثری
- المترجم: سلیم الله انصاری
- تاريخ النشر: Thursday 01 April 2010
- آخر تحديث: Wednesday 25 December 2024
- Diwy : 297/4
- صفحات: 355
- مشاهدة : 327951
- تنزيلات: 46240
بطاقة الكتاب
مؤلف نے بتوفیق الٰہی اثناعشری رافضیوں کے عقائد سے متعلقہ معلومات کو یکجا کر دیا ہے، جن عقائد پر وہ کاربند اور جن کے پھیلانے پر وہ کمر بند ہیں، پھر وہ عوام الناس، کم علم اور جاہل لوگوں کو یہ باور کرواتے ہیں کہ وہ نبی کے آل بیت سے محبت رکھتے ہیں باوجود اس کے کہ وہ امام علی بن ابی طالب اور آپ کی بہت زیادہ اولاد میں سے صرف دو کے ساتھ محبت کے دعوے دار ہیں، نبی اکرمکے چچاؤں سے، چچا کے بیٹوں سے اور باقی بنی ہاشم سے محبت نہیں کرتے، ابوجود اس کے کہ وہ باقی صحابہ کرام بالخصوص خلفائے اربعہ بجز حضرت علی کے یہ اعلان کرتے ہیں کہ وہ سب کافر منافق اور مشرک ہیں اور پھر مکمل ڈھٹائی اور بے شرمی کے ساتھ ان پر لعنت اور سب و شتم کی صراحت کرتے ہیں بلکہ فحش زبان استعمال کرتے ہیں، جیسا کہ ان کی کتابیں، کیسٹیں اور ان کے داعی صراحت کر رہے ہیں۔
- المؤلف: عبدالرحمن بن سعد شثری
- المترجم: سلیم الله انصاری
- تاريخ النشر: Thursday 01 April 2010
- آخر تحديث: Wednesday 25 December 2024
- Diwy: 297/4
- صفحات: 355
- مشاهدة: 327951
- تنزيلات: 46240
الكلمات المفتاحية
عذرا يجب عليك تسجيل الدخول لتتمكن من نشر تعليقك!