معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

 11 فرورى1979ء كو جناب خمينى صاحب نے ايران ميں ايك امريكى مهرے رضا شاه پهلوى كا تخته الٹ ديا---مذهب كے نام پر برسر اقتدار آنے كے باعث عالم اسلام كے كئى حلقوں كى جانب سے خمينى صاحب كے انقلاب كو اسلام كا آئينه قرار ديا گيا , كچھ هى عرسے بعد جب خمينى صاحب كے عقائد كا باب كھلا اور ايرانى اهل سنت پر مظالم كى داستانيں سامنے آئيں تو پور ى دنيا كا مسلمان اگشت بدندان ره گيا ايرا ن ميں جديد سبائيت كا كفر اور نئے ذهن كے رافضيوں كا تعصب پرستى عام هوگئى .

كتاب مذكوره ميں خمينى كے مذهب شيعه اور اسلام كا تقابل كرتے هوئے دو حصوں پر ترتيب كيا گيا هے , پهلا حصه شيعه كى تمام معتمد كتب اور ائمه كے پيش كرده عقائد پر مشتمل هيں اور دوسرا حصه خمينى كے عقائد و افكار اس كى تصانيف كى روشنى ميں پيش كئے گئےهيں.

  • Diwy: 297/4
  • صفحات: 0
  • مشاهدة: 207714
  • تنزيلات: 38956

الكلمات المفتاحية