معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

 ارشاد الشيعه جس ميں شيعه اور اماميه اور ان كے جناب خمينى صاحب كے چند اصولى اور بنيادى عقائد ونظريات اور ان كے بعض فقهى مسائل باحواله عرض كيے گئے هيں تاكه وه خود بھى ان پر غور كر سكيں اور اهل سنت والجماعت كے ناظرين كرام بھى ان سے بخوبى آگاهى حاصل كر ليں اور پھر اكابر علماء امت كے فتوے بھى جو شيعه واماميه كے بارے ميں صادر كئے گئے هيں كو بھى ملاحظه كرليں تاكه اپنے ايمان كو بچايا جا سكے اس دورِ الحاد وزندقه ميں ايمان كى حفاظت بهت هى مشكل كام هے . وَاللهُ يَقُولُ الحَق ُوهُوَ يَهدِى السَّبِيلَ

  • Diwy: 297/4
  • صفحات: 0
  • مشاهدة: 178683
  • تنزيلات: 34084

الكلمات المفتاحية

محمد سرفراز خان صفدر