معلومات الكتاب
- المؤلف: محب الدین خطیب
- المترجم: قاضى شمس الدين احمد قريشى
- تاريخ النشر: Monday 14 November 2011
- آخر تحديث: Wednesday 25 December 2024
- Diwy : 297/4
- صفحات: 0
- مشاهدة : 208243
- تنزيلات: 34580
بطاقة الكتاب
مسلمانوں كے افكار وخيالات ومقاصد ميں جوڑ واتحاد پيدا كرنا اسلام كے اهم تقاضوں ميں هے۔ نيز قوت ، ترقى اور اصلاح كے وسائل ميں سے هے۔ اور يه قرب واتحاد اهل اسلام كے افراد اور جماعتوں كے لئے هر زمان ومكان ميں بهترين خير هے ۔زير نظر رساله ميں ماضى قريب ميں شيعه يا اهل سنت كى طرف سے جو كوششيں هوئيں ان كا مختصر تذكره اور ناكامى كے اسباب يه كه شيعه كے حقيقت اور ان كے اتحاد كے نعرے كے اصل مقصد كو درج ذيل عنوانات كے تحت واضح كيا گياهے:۔ ۰ شيعه سنى افتراق كا بنيادى سبب اور ديگر اسباب۔ ۰ مسئله تقيه۔ ۰ قرآن كريم پر طعن اورمصر ميں عيسائى مشنريوں كے لئے شيعوں كا عقيده تحريف قرآن اور اس كے اثبات پر كتب كى اشاعت باعث خوشى۔ ۰ اماموں كے غيب دان هونے كا دعوى اور حضور عليه السلام كى وحى كا انكار۔ ۰ شيعه كا اھل اسلام سے فقط فروع هى ميں نهيں بلكه اُصول ميں اختلاف هے۔ ۰ شيعه خود هى اتحاد نهيں چاهتے بلكه ان كا مقصد مذهب كى اشاعت هے۔
- المؤلف: محب الدین خطیب
- المترجم: قاضى شمس الدين احمد قريشى
- تاريخ النشر: Monday 14 November 2011
- آخر تحديث: Wednesday 25 December 2024
- Diwy: 297/4
- صفحات: 0
- مشاهدة: 208243
- تنزيلات: 34580