معلومات الكتاب
- المؤلف: محمد بن عبد الرحمن الخميس
- المترجم: ابو هشام اعظمى
- تاريخ النشر: Friday 22 June 2012
- آخر تحديث: Thursday 21 November 2024
- Diwy : 297/4
- صفحات: 80
- مشاهدة : 200649
- تنزيلات: 41156
بطاقة الكتاب
ائمه اربعه كا عقيده هى صحيح عقيده هے جو كتاب وسنت كے اندر ايك صاف ستھرے چشمه سے آيا هے، جسميں تاويل وتعطيل يا تشبيه وتمثيل كا كوئى شائبه نهيں۔ تعطيل كرنے والے اور تشبيه دينے والے نے صفات الهيه سے صرف اتنا هى سمجھا هے جتنا مخلوق كے لائق هے، اور يه اس بات كے خلاف هے جس پر الله نے بندوں كو پيدا كيا هے كه اسكے مثل كوئى چيز نهيں، نه اسكى ذات ميں نه اسكى صفات ميں اور نه اسكے افعال ميں۔
زير نظر كتاب چار مشہور ائمه كے عقائد کا مدلل بیان هے۔ دور حاضر کے بهت سے اصحاب جو اپنے آپ كو ان ائمه سے منسوب كرتے هيں ان كے عقائد مثلاً توحید، تقدیر، ایمان وغیرہ کی مد میں اپنے ائمه سے کس قدر اختلاف رکھتے ہیں، اس کا اندازہ اس کتاب کو پڑھ کر ہی لگایا جا سکتا ہے۔ آئیے دیکھیں کہ عقائد کے جن ميں چاروں امام متفق ہیں، کیوں ان کی طرف نسبت ركھنے والےان امور میں اختلاف کا رویہ اپنائے بیٹھے ہیں۔ ایک روشن اور راہنما تحریر
مؤلف كتاب نے هر امام كے عقائد چار عناوين كے تحت الگ الگ مبحث ميں بيان كئے هيں۔ عناوين درج ذيل هيں:
۰ توحيد۔ ۰ تقدير ۔ ۰ صحابه ۔ ۰ دين ميں كلام و خصومات سے متعلق ان كى آراء۔
- المؤلف: محمد بن عبد الرحمن الخميس
- المترجم: ابو هشام اعظمى
- تاريخ النشر: Friday 22 June 2012
- آخر تحديث: Thursday 21 November 2024
- Diwy: 297/4
- صفحات: 80
- مشاهدة: 200649
- تنزيلات: 41156