معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

ظهو ر امام مهدى اور خروج دجال كے حوالے سے ايك مختصر، منفرد اور جامع كتاب
قيامت سے پهلے رونما هونے والے واقعات اور اس كى علامات ميں سے ايك امام مهدى كا ظهور هے جن كى صورت وسيرت اور ديگر علامات كے حوالے سے كتب احاديث ميں بكثرت نصوص موجود هيں اور ان كا ظهور اور اس كى علامات روز روشن كى طرح معلوم هيں ۔ زير نظر كتاب حقيقتا ايك مجموعه احاديث هے ۔جس ميں اولاُ امام مهدى كا مختصر تذكره ، اور ان كے منكرين و جھوٹے مدعيان مهدويت اور شيعه كا امام مهدى كے بارے ميں عقيده و مختصر رد ذكر كيا گيا هے۔ اس كے بعد 60 سے زائد احاديث مع ترجمه وتشريح درج ذيل عناوين كے تحت ذكر كى گئ هيں:
ٰ۰ امام مهدى كا نام ونسب اور حلية ۔ ۰ظهور امام مهدى اول اهل مكه كى حجر اسود اور مقام ابراهيم كے درميان ان كى بيعت كرنا ۔ ۰ سفيانى كا نكلنا اور مقام بيداء ميں اپنى فوج كے ساتھ هلاك هونا ۔ ۰ دجال اكبر ۔ ۰ ابنِ صياد كا نام اس كا اور اس كے باپ كا حليه اور اس كى عجيب وغريب صفات كا بيان۔
آخرميں مؤلف نے "دجالى فتنه" عنوان سے دجال كے خروج اور نزول عيسى عليه السلام كے موضوع پر مزيد روشنى ڈالى هے۔
 

  • Diwy: 297/4
  • صفحات: 66
  • مشاهدة: 208448
  • تنزيلات: 33516

الكلمات المفتاحية

سيد محمد بدر عالم مهاجر مدنى (مولانا)