معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

زیرنظرکتاب خطیب بغدادی رحمہ اللہ کی مشہورکتاب ’شرف اصحاب الحدیث‘کااردوترجمہ ہے جس میں اہل حدیث کی فضیلت ومنقبت پرنصوص پیش کی گئی ہیں ۔اس کے آغاز میں ایک علمی اورتحقیقی مقدمہ ہے جس سے محدثين كے عقيده ومنهج پر چلنے والوں كا تعارف هوتا هے اس كے بعد مصنف كى مختصر حالات زندگى بھى ذكر كئے گئے هيں۔ اور اس كے بعد اصل كتاب جو كه مصنف كے ديباچه سے شروع هوتى هے مصنف نےكتاب ميں 300كے قريب احاديث وآثار كو تين أبواب اور كئى ذيلى مضامين كے تحت ذكر كيا هے۔ ابواب يه هيں:
باب اول: رسول الله صلى الله عليه وسلم كا أپنى احاديث كے حفظ پر ابھارنا اور انھيں دوسروں تك پنچانے كا حكم اور اس كى فضيلت
باب دوم: (اس بارے ميں اقوال كه) اصحاب الحديث حق پر هيں
باب سوم: فضيلت اصحاب الحديث ميں سلف صالحين كے خواب
 

  • Diwy: 297/9
  • صفحات: 92
  • مشاهدة: 190939
  • تنزيلات: 34876

الكلمات المفتاحية

حافظ ابوبكر احمد بن على الخطيب البغدادى