معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

 ماضى قريب ميں اور زمانه حال ميں بھى بعض حضرات مغربى ممالك كے سربراهان وغيره كو دجال اور ان كى مادى وتمدنى ترقى كو دجالى فتنه قرارديتے رهے هيں۔ زير نظر كتاب ميں اس بات كى بھر پور كوشش كى گئى هے كه مذكوره غلط فهمى كا رد كيا گيا هے اور دجال سے متعلق تعليمات نبوى صلى الله عليه وسلم جامع اور سهل انداز ميں ذكر كى جائيں كه :
كيا قرآن كريم دجال كا تذكره هے؟ دجال كے متعلق صحيح اسلامى عقيده كيا هے؟ دجال كون هوگا؟ اس كا ذاتى اور صفاتى تشخص كيا هوگا؟ احاديث مباركه ميں فتنه دجال كى كيا تفصيلات بيان كى گئى هيں خروج دجا ل كب اور اس كى علامات كيا هيں اور اس وقت كس قسم كے حالات هونگے؟ دجال كو كون اور كهاں قتل كرے گا؟ اس فتنه كا خاتمه كيسے هوگا؟ اس كے علاوه ديگر كئى عنوانات ۔

  • Diwy: 297/4
  • صفحات: 0
  • مشاهدة: 213412
  • تنزيلات: 37408

الكلمات المفتاحية

محمد ظفر اقبال (مولانا)