معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

 توحید یہ ہے کہ اللہ تعالٰی کے سوا کسی اور کو اسباب سے بالاتر نہ پکارا جائے۔ لیکن آج اپنے آپ كو اسلام كى طرف منسوب كرنے والے بهت سے اصحاب نے ہر کام کیلئے الگ الگ حاجت روا بنا لئے ہیں جن سے مختلف قسم کی مافوق الاسباب امداد و استعانت طلب کی جاتی ہے۔ فاضل مصنف نے اس نازک اور حساس موضوع پر نہایت ہی عمدہ طریقے سے کتاب و سنت کی روشنی میں ثابت کیا ہے کہ اللہ تعالٰی کے سوا کسی اور کو اسباب سے بالاتر پکارنا شرک ہے۔ چاهے وه انبياء هوں يا ان كے علاوه كوئى بھى نيك سے نيك تر شخصيت هو۔ غیر اللہ سے مدد طلب کرنے والوں کے تار عنکبوت دلائل اور شبہات کا بھرپور قرآن وسنت كى روشنى ميں علمی انداز ميں محاکمہ کیا گيا ہے۔

  • Diwy: 297/4
  • صفحات: 65
  • مشاهدة: 202743
  • تنزيلات: 32860

الكلمات المفتاحية