معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

توحید کے موضوع پر قرآنی دلائل سے مزین ایک عمدہ کتاب ہے۔ جس میں مصنف نے موضوعاتی ترتیب سے آیات کو یکجا کر دیا ہے۔ قرآن جو لاریب کتاب ہے جو رشد وہدایت کا عالمگیر مرکز اور فوز و فلاح کا داعی ہے، توحید جیسے بنیادی عقیدے کی واضح ترین الفاظ اور مختلف انداز اور مثالوں میں تشریح بیان کرتا ہے، پھر بھی بعض مذہبی پیشواؤں كو اس كا ادراك نهيں هوتا۔ مؤلف نے قرآنى دلائل بكثرت ذكر كرنے كے بعد مختصر مجموعه حديث ذكر كيا هے۔ آخر ميں خلفاء راشدين رضى الله عنه، امام ابو حنيفه،على هجويرى ، سيد عبدالقادر جيلانى،شيخ سعدى، سلطان باهو، مجد الف ثانى رحمهم الله كے توحيد كے حوالے سے اقوال ونصوص ذكر كرتے هوئے اس كتاب كا اختتام كيا هے۔ 

  • Diwy: 297/4
  • صفحات: 125
  • مشاهدة: 188695
  • تنزيلات: 32100

الكلمات المفتاحية

حافظ ابو عثمان محمد اكرام