معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

 رسول اكرم صلى الله عليه وسلم آخرى نبى هيں اور آپ كے بعد جو بھى نبوت كا دعوى كرے وه جھوٹا هے اور مرزا غلام احمد قاديانى انھى جھوٹے نبيوں ميں سے ايك هے اور زير نظر كتاب اس كے جھوٹوں ميں سے اس كے اپنى بعثت اور وفات كے حوالے سے جھوٹے الهامات اور ان ميں تضاد كا تذكره كركے اس كے جواب دينے پر اور ايك اور دو سو كے انعام كا اعلان بھى كيا گياهے ليكن اس كا جواب قاديانيوں كي طرف سے نهيں ديا گيا۔

  • Diwy: 297/5
  • صفحات: 9
  • مشاهدة: 211969
  • تنزيلات: 35596

الكلمات المفتاحية