معلومات الكتاب
- المؤلف: حكيم محمود احمد ظفر
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Sunday 24 June 2012
- آخر تحديث: Sunday 12 January 2025
- Diwy : 297/4
- صفحات: 100
- مشاهدة : 199506
- تنزيلات: 31956
بطاقة الكتاب
"جب ايك بات ميں كوئى جھوٹا ثابت هو جائے تو پھر دوسرى باتوں ميں بھى اس پر اعتبار نهيں رهتا" جھوٹا مدعى نبوت مرزا غلام احمد قاديانى كا قول (روحانى خزائن جلد 23ص231)
مرزا كى ذات خود ايك مجسم جھوٹ تھى كيونكه اس نے نبوت كا جھوٹا دعوى كيا , الله اور اس كے رسول كے اوپر بهت سارے جھوٹ باندھے، بهت سے دعوے اور مباهلے كئے جو كے اس كى زندگى ميں اور بعد ميں جھوٹے ثابت هوئے ، علاوه ازيں ايك عام انسان هونے كى حيثيت سے بھى اس كا اس قدر جھوٹ بولنا ان كو نبى كيا ايك شريف انسان بھى ثابت نهيں كرتا، حالانكه وه خود فتوى ديتا هے كه جھوٹ بولنے والا گھوه كھاتا هے ، مرتد هے، ولد الزنا هے, ليكن اگر وه خود جھوٹ بولے تو اس پر يه تمام فتوے لاگو نهيں هوتے؟ مگر افسوس اس بات كا هے كه اتنے جھوٹ ثابت هونے كه بعد بھى اس كے مريدين پھر بھى انهيں مسيح موعود اور مهدى معهود تصور كرتے هيں، اب انهيں احمق نه كها جائے تو اور كيا كها جائے؟
- المؤلف: حكيم محمود احمد ظفر
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Sunday 24 June 2012
- آخر تحديث: Sunday 12 January 2025
- Diwy: 297/4
- صفحات: 100
- مشاهدة: 199506
- تنزيلات: 31956