معلومات الكتاب

  • المؤلف: محمد طاھر رزاق
  • المترجم: تالیف
  • تاريخ النشر: Sunday 24 June 2012
  • آخر تحديث: Sunday 12 January 2025
  • Diwy : 297/4
  • صفحات: 213
  • مشاهدة : 161261
  • تنزيلات: 32800

بطاقة الكتاب

جو شخص محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم (فداہ ابی وامی) کے بعد کسی نئے نبی کو مانتا ہے وہ دراصل نبوت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ڈاکہ ڈالتا ہے اس اعتبار سے مرزائی ختم نبوت کے ڈاکو ہیں کہ مرزا غلام احمد قادیانی ایسے سیاہ رو کو مسند نبوت پربٹھانے کی کوشش کرتےہیں ان کےمقابلے میں وہ لوگ جو ردائے نبوت کاتحفظ کرنےمیں سرگرم عمل ہیں دراصل ناموس محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاسباں ہیں امت مسلمہ میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے ایسے جانباز موجود ہیں جنہوں نے عقیدہ ختم نبوت کے لیے تن من دھن کی قربانیاں دیں او راب تک دے رہے ہیں۔ جنهوں نے محبت رسول صلى الله عليه وسلم كى ايسى لا زوال داستانيں رقم كيں...جسے وقت كى رفتار هر روز مزيد درخساں كر ديتى هے۔ زیر تظر کتاب میں ایسے خوش نصیب افراد کا دلآویز پیرائے میں تذکرہ کیا گیاہے فاضل مؤلف جناب محمد طاھر رزاق نےبغیر کسی تعصب کےتمام مکاتب فکر کے پاسبا نان ناموس محمد صلی اللہ علیہ وسلم کاذکر کیا ہے دیوبندی ،بریلوی اور اہل حدیث کی تفریق کیے بغیر سب کے عشق پرور اور وجدآفرین واقعات نقل کیے ہیں اس سلسلہ میں مختلف طبقہ ہائے زندگی مثلاً علماء،وکلاء،طلبا ء اور کارکنان کاتذکرہ کیا گیا ہے جو لائق مطالعہ ہے۔ 

  • Diwy: 297/4
  • صفحات: 213
  • مشاهدة: 161261
  • تنزيلات: 32800