معلومات الكتاب
- المؤلف: شورش كاشميرى
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Sunday 24 June 2012
- آخر تحديث: Tuesday 03 December 2024
- Diwy : 297/5
- صفحات: 249
- مشاهدة : 192265
- تنزيلات: 36304
بطاقة الكتاب
یہ عقیدہ کہ سلسلہ نبوت ورسالت سیدنا محمدعربی صلی اللہ علیہ وسلم پرختم ہوچکا اور اب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا اسلام کا بنیادی ترین عقیدہ ہے جسے تسلیم کیے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں ہوسکتا تاریخ میں ایسی کئی روسیاہیوں کا تذکرہ ملتا ہے جنہوں نے ردائے نبوت پر ہاتھ ڈالنےکی ناپاک جسارت کی۔انہی میں مرزا غلام احمد قادیانی کانام بھی آتا ہے جس نے نبوت کا جھوٹا دعوی کیا لیکن مسلمانان برصغیر نے اس فتنے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جس کے نتیجے میں بالآخرپاکستان میں انہیں آئینی طور پر کافرقرار دے دیاگیا لیکن اس کےلیے اسلام اور جانثار ختم نبوت نے بےشمار قربانیاں دیں جن کی تفصیل معروف صحافی جناب آغاشورش کاشمیری نے ’’تحريک ختم نبوت‘‘ میں کی ہے جس میں 1891 ء سے لیکر 1974 ء تک اس عظیم تحریک کی تفصیلات کو انتہائی خوبصورت اور مؤثر اسلوب نگارش میں قلمبند کیا گیا ہے اس کتاب کے بعض مندرجات سے اختلاف کی گنجائش ہے لیکن مجموعی طور پر یہ کتاب انتہائی مفید اور لائق مطالعہ ہے ۔
- المؤلف: شورش كاشميرى
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Sunday 24 June 2012
- آخر تحديث: Tuesday 03 December 2024
- Diwy: 297/5
- صفحات: 249
- مشاهدة: 192265
- تنزيلات: 36304