معلومات الكتاب

  • المؤلف: سید سلیمان ندوی
  • المترجم: تالیف
  • تاريخ النشر: Monday 25 June 2012
  • آخر تحديث: Monday 01 July 2024
  • Diwy : 297/9
  • صفحات: 202
  • مشاهدة : 187212
  • تنزيلات: 33224

بطاقة الكتاب

آج جب كه پورى دنيا ميں امن سوز سازشيں عروج پر هيں ، اس بات كى ضرورت پهلے سے كهيں بڑھ گئى هے كه امنِ عالم كے قيام كى مؤثر سبيل كو اولين ترجيح دى جائے ۔ اس مقصد كے ليے رحمت للعالمين سيدنا محمد صلى الله عليه وسلم كے پاكيزه سوانح كو عام كرنا بے حد ضرورى هے ۔ نبى آخر الزماں صلى الله عليه وسلم دنيا كے ليے كيونكر رحمت ثابت هوئے ؟ اس سوال كا جواب هر پڑے چھوٹے كے علم ميں لانا وقت كا اهم ترين تقاضا هے ۔ كم عمر بچوں اور كم تعليم يافته لوگوں كے ليے رسول اكرم صلى الله عليه وسلم كى سيرت كو دلنشيں اور جامع انداز ميں لكھنے كے ليے برسوں قبل ممتاز عالم ومحقق سيد سليمان ندوى رحمه الله نے ايك نهايت مفيد و مستحسن كاوش فرمائى جس نے بے مثل انداز ميں قبول عام كا درجه حاصل كر ليا ۔ "رحمت عالم" كے نام سے موسوم و معروف اس كتاب كى عصرِ حاضر ميں اس كى ضرورت پهلے سے بڑھ گئى هے ۔ يقينِ كامل هے كه آج جب دشمنانِ اسلام رحمة للعالمين كے خلاف زهريلے پروپيگنڈے اور مذموم سازشوں ميں مصروف هيں ۔ اس كتاب كو پڑھنا بنى نوع انسان بالخصوص اُمت مسلمه كے ليے بے حد مفيد ثابت هوگى ۔ كيونكه مؤلف نےعبارت کی سادگی، طرز ادا کی سہولت اور واقعات کے سلجھاؤ کا خاص خیال رکھتے ہوئے سیرت طیبہ کے تمام پہلؤوں کی ایک جھلک دکھائی ہے- کتاب کا اسلوب اس قدر عام فہم ہے کہ چھوٹی عمر کے بچے اور معمولی سمجھ کے حامل لوگ بھی اس سے مکمل فائدہ اٹھا سکتے ہیں- 

  • Diwy: 297/9
  • صفحات: 202
  • مشاهدة: 187212
  • تنزيلات: 33224

الكلمات المفتاحية