معلومات الكتاب

  • المؤلف: محمد ولى رازى
  • المترجم: تالیف
  • تاريخ النشر: Tuesday 26 June 2012
  • آخر تحديث: Saturday 29 June 2024
  • Diwy : 297/9
  • صفحات: 419
  • مشاهدة : 191647
  • تنزيلات: 34008

بطاقة الكتاب

پیش نظر کتاب ’’ہادی عالم صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘سیرت طیبہ پر مشتمل ہے ابتدائے اسلام سے آج تک نہ جانے کتنی بے شمار کتب سیر مختلف زبانوں میں مورخانہ انداز میں لکھی جاچکی ہیں اور لکھی جاتی رہیں گی لیکن ادیبانہ انداز میں سیرت کے موضوع پر یہ کتاب اپنی شان انفرادیت کا ایک عجیب شاہکار ہے۔ كتاب كافى ضخيم هے اور تقريبا سوا چار سو صفحات اور پونے دو سو عنوانات پر مشتمل هے۔ نيز بيشتر لوامات سيرت نگارى سے متصف هوتے هوئے اپنے انداز كى ندرت وجدت كے اعتبار سے اردو زبان ميں بهترين اس کتاب میں ملہمانہ خصوصیت یہ ہے کہ ابتداء سے انتہاء تک جس قدر مضامین معرض تحریر میں آئے ہیں ان کےکسی حرف پر بھی نقطہ نہیں ہے یعنی پوری کتاب صنعت غیر منقوط نویسی سے مرقع ومزین ہے اس کے باوجود کسی بھی مقام پر کوئی خلش یا ابہام نہیں ہے کتاب قابل مطالعہ ہے احباب سے گزارش ہے کہ وہ ضرور مطالعہ کریں گے۔ 

  • Diwy: 297/9
  • صفحات: 419
  • مشاهدة: 191647
  • تنزيلات: 34008

الكلمات المفتاحية