معلومات الكتاب

  • المؤلف: ابو عدنان سهيل
  • المترجم: تالیف
  • تاريخ النشر: Saturday 30 June 2012
  • آخر تحديث: Wednesday 25 December 2024
  • Diwy : 297/4
  • صفحات: 37
  • مشاهدة : 193341
  • تنزيلات: 34024

بطاقة الكتاب

پيش نظر كتاب ميں مؤلف نے "يهوديت" اور " شيعيت" كا باهمى موازنه كرتے هوئے ، ثانى الذكر كو يهوديت كا چربه اور اس كى ايك نقاب بتايا هے ۔ اور بطور ثبوت دلائل قرآن مجيدكى آيات بھى پيش كى هيں ۔اس سلسلے ميں مؤلف نے يه وضحات كى هے كه "اهل تشيع" كو "يهود" كى ايك شاخ ماننے اورانهيں ايك هى سكے كے دورخ تسليم كرنے مؤلف منفرد نهيں بلكه صديوں قبل اندلس كے مشهور عالم دين " ابن عبد ربه" اپنى كتاب "العقد الفريد" ميں اس حقيقت كى تصديق كر چكے هيں ، انهوں نے بھى يهوديوں اور شيعوں كے درميان عقائد كى مماثلت اور مشابهت كى نشان دهى كى تھى ، اس طرح عصر حاضر كے ايك محقق اور عالم دين ڈاكٹر محمد يوسف نگرامى نے اپنى كتاب "الشيعة فى الميزان" ميں يهود و روافض كے درميان فكرى مشابهت بيان كى هے مؤلف نے مقدمه ميں امور مشابه كا خلاصه پيش كرنے كے بعد اس موضوع پر تفصيل اور دلائل سے مزين گفتگو كى هے ۔

  • Diwy: 297/4
  • صفحات: 37
  • مشاهدة: 193341
  • تنزيلات: 34024