معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

اس كتابچه ميں مذهبِ شيعه كى معتبر اور مستند كتب حديث سے قرآن مجيد اور صحابه كرام رضى الله عنهم كے باره ميں شيعه حضرات كے عقائد و نظريات كو ظاهر كرنے والى عبارات نقل كى گئى هيں۔ مقصد ان نظريات وعقائد سے هر مسلمان كو آگاه كرنا هے ۔ مؤلف نے اختصار كے پيش نظر مذهب شيعه كى بعض كتب كے بعض حواله جات ذكر كئے هيں اگر چه مواد كے لحاظ سے ايك ضخيم كتاب ترتيب دى جا سكتى هے ۔ مؤلف كا كهنا هے كه عبارات كا بغور مطالعه فرما كر ايسے عقائد و نظريات ركھنے والے گروه كے باره ميں فيصله آپ كريں ۔
اور مؤلف نے يه چيلنج بھى كيا هے كه اس كتابچه ميں ديئے گئے حواله جات ميں سے غلط حواله ثابت كرنے والے كو دس هزار روپے فى حواله انعام ديا جائے گا۔
 

  • Diwy: 297/4
  • صفحات: 21
  • مشاهدة: 182498
  • تنزيلات: 31080

الكلمات المفتاحية

ابو معاويه اعظم طارق