معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

شيعه كے اپنے عقائد و اعمال سے انحراف كے تاريخى پسِ منظر علمى و تنقيدى جائزے اور قابل عمل اصلاحى تجاويز پر مشتمل يه كتاب ايك بلند پايه شيعه محقق عالم كى تصنيف هے جس كا مطالعه شيعه وسنّى عوام و خواص سب كے لئے يكساں مفيد هے ۔
صاحب كتاب كهتے هيں : يه كتاب اسلام ، انسان اور عقل كا دفاع كرتى هے ۔ ميں اس كے ذريعے الله كى رضا، مدد اور مغفرت كا طلب گار هوں ۔
ميرے مخاطب هر مكان و زمان كے شيعه هيں، ميرى يه كتاب هر اس شخص كے نام هے جو ندائے تصحيح و اصلاح پر كان دھرے اور اس كے اُصول و مقاصد كے لئے جدوجهد كرے ۔
جن امور پر مصنف نے بحث كى هےان ميں سے چند ايك يه هيں : ٭ امامت و خلافت ٭ تقيه ٭ غلو ٭ امام مهدى ٭ قبور آئمه كى زيارت ٭ عاشوراء محرم كے روز ماتم ٭ اذان ميں تيسرى شهادت ٭ متعه ( عارضى نكاح) ٭ خاكِ كربلاء پر سجده ٭ دهشت گردى ٭ نماز جمعه ٭ تحريفِ قرآن ٭ جمع بين الصلاتين ٭ رجعت ٭ بداء ٭ تحريك ِ اصلاح كا جائزه
 

  • Diwy: 297/4
  • صفحات: 266
  • مشاهدة: 223896
  • تنزيلات: 40300

الكلمات المفتاحية

موسی موسوی

عدد كتبه على الموقع: 1