معلومات الكتاب

  • المؤلف: شیخ احمد سرھندی
  • المترجم: تالیف
  • تاريخ النشر: Saturday 30 June 2012
  • آخر تحديث: Thursday 21 November 2024
  • Diwy : 297/4
  • صفحات: 63
  • مشاهدة : 204170
  • تنزيلات: 33592

بطاقة الكتاب

دنيا ميں حق و باطل كى معركه آرائى هميشه سے هے باطل هميشه دجل وفريب كے ساتھ حق كے مدمقابل آتا هے اور ناكام و نامراد هوا ۔ اور حق صداقت و حقانيت كے ساتھ روز روشن كي طرح حق پرستوں كى رهنمائى كرتا رها هے ۔ روافض بهى اسى قافله باطل سے هيں كه جب سے ان كا ظهور هوا هے دجل و فريب اور جهاں تك ممكن هوا حق و پر ست مسلمانوں كے خلاف ظلم و ستم و تشدد كا بازار گرم كرتے رهے هيں يهى وجه هے مشاهير علماء امت نے علمى و تاريخى واقعات كى روشنى ميں انهيں مسكت جوابات ديكر سرنگوں اور لاجواب كرديا ۔ زير نظر كتاب رد روافض بھى اسى سلسل كى ايك اهم علمى اصلاحى تاريخ وتحقيقى دستاويز هے جسے دنيائے اسلام كے مشهور شخصيت نے تاليف كيا ۔ كتاب هذا صديوں سے ناياب تھى پھر لكھنؤ (مطبع نولكشور) ميں شائع هوئى اس كے بعد پاكستان ميں اردو ترجمه كے ساتھ شائع هوئى مطالعه كے لئے اپنے موضوع پر انتهائى مفيد هے ۔ 

  • Diwy: 297/4
  • صفحات: 63
  • مشاهدة: 204170
  • تنزيلات: 33592

الكلمات المفتاحية

شیخ احمد سرھندی

عدد كتبه على الموقع: 1