معلومات الكتاب

  • المؤلف: محمد صادق خليل
  • المترجم: تالیف
  • تاريخ النشر: Sunday 01 July 2012
  • آخر تحديث: Thursday 21 November 2024
  • Diwy : 297/3
  • صفحات: 59
  • مشاهدة : 223918
  • تنزيلات: 38396

بطاقة الكتاب

مسلمان هونے كا دعوى ركھنے والے ميں ايك بڑى تعداد جو بظاهر ديندار هے مگر ان كى ديندارى ميں باطل كى آميزش هے يه لوگ برى طرح بدعات و خرافات حتى كه شرك ميں بھى مبتلا هيں مگر انهيں اس كا شعور تك نهيں ۔ بے بصيرت اور اپنى خواهشات كے پيچھے چلنے والے علماء نے ان كو يه باور كرا ديا هے كه يه نيكى كے هيں اور جو لوگ ان كو بدعت اور شرك قرار ديٹے هيں وه صحيح العقيده لوگ نهيں هيں پھر شيطان نے ان اعمال كو خوشنما بنا كر ان كے سامنے پيش كيا هے تا كه وه گمراهى ميں مبتلا رهيں ۔ انهى بدعات ميں سے ايك "رجب كے كونڈے بھى هيں" زير نظر رساله ميں اس بدعت اور اس كى ابتداء كے حوالے سے مشهور كهانى كا تحقيقى وعلمى جائزه ليا گيا هے ۔ اور يه بتايا گيا هے كه اس كا حقيقت دين سے ذرا بھى تعلق نهيں هے بلكه يه واقعه جھوٹ اور اس كے نتيجے ميں هونے والى بدعات كا علمى محاسبه اور رد كيا گيا هے ۔ 

  • Diwy: 297/3
  • صفحات: 59
  • مشاهدة: 223918
  • تنزيلات: 38396

الكلمات المفتاحية