معلومات الكتاب

  • المؤلف: فيض الله چترالى
  • المترجم: تالیف
  • تاريخ النشر: Sunday 01 July 2012
  • آخر تحديث: Monday 01 July 2024
  • Diwy : 297/5
  • صفحات: 12
  • مشاهدة : 233621
  • تنزيلات: 38304

بطاقة الكتاب

زير نظر كتابچه آغا غانى مذهب كے بارے ميں سوال كے جواب ميں مختلف علمائے كرام كے فتاوىٰ كا مجموعه هے ۔ جس كى تفصيل يه كه 1402 ھ ميں چترال كے مختلف ديهاتوں ميں آغا غانيوں نے اپنے آپ كو مسلمان ظاهر كر كے آغا غان فاؤنڈيشن كى چھترى تلے كم علم مسلمانوں كو گمراه كرنا شروع كيا جس كے جواب ميں اهل علم نے رد عمل ظاهر كيا تو ان پر حملے كيئے گئے ۔ زير نظر فتاوىٰ لوگوں كو آغا غان فاؤنڈيشن كى حقيقت بتلانے كے لئے ترتيب ديا گيا تاكه عوام الناس اس فتنے سے بچ سكيں ۔

 

  • Diwy: 297/5
  • صفحات: 12
  • مشاهدة: 233621
  • تنزيلات: 38304