معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

 داماد رسول صلى الله عليه وسلم ، زبان نبوت سے غنى كا لقب پانے والے ، ذو النورين كا امتياز ركھنے والے ، تيسرے خليفه راشد كى شان ميں گستاخى كرنے والوں كے جواب ميں براةِ عثمان بن عفان رضى الله عنه كے حوالے سے حقائق اور اهل سنت كے عقائد كا علمى مرقع اور فضائل و مناقب اور براهين كا حسين دينى گلدسته جس ميں سيدنا عثمان غنى رضى الله عنه پر كئے گئے اعتراضات كا علمى اور معتدل غير متعصبانه تجزيه و جواب دينے كے ساتھ ساتھ ان كے فضائل و مناقب بھى بيان كر دئيے گئے هيں۔ مقد ر والے هى اس خليفه راشد كے حسن ظاهر و جمال باطن سے محظوظ هوں گے۔

  • Diwy: 297/9
  • صفحات: 107
  • مشاهدة: 197089
  • تنزيلات: 34016

الكلمات المفتاحية

ظفر احمد عثمانى (مولانا)