معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

بعض لوگوں نے اسلام كا لباده اوڑھ كر اسلام كے خلاف تخريب كارى كى بنياد ركھى اور اپنا نام "شيعان على اور محبان آل محمد" ركھ ليا ۔ اور اسلام كى راه ميں هزار ها رخنه اندازياں كيں ۔ حتى كه بدكارى اور لواطت اور ديگر بهت سے فحش امور كو بھى اسلام كا لباده اوڑھا ديا اور اس كا اسلامى نام "متعه" تجويز كر ديا، اور يه تمام خرافات سيدنا على رضى الله عنه اور ان كى اولاد كى جانب منسوب كر دىں ۔ اس گروه نے اپنا نيا مذهب جارى كيا، اور اس كانام فقه جعفريه ركھا اور اسے جعفر بن محمد كى جانب منسوب كر ديا۔ اور پھر ان كے آباؤ اجداد اور ان كى اولاد كى جانب ايسى ايسى لغو كهانياں منسوب كيں كه شيطان بھى ان سے پناه مانگ گيا هو گا۔ چونكه اس فرقه كى مذهبى كتابيں عوام كى پهنچ سے باهر هيں اس لئے لوگ انهيں محبان اهل بيت سمجھتے هيں زير نظر رساله ميں ان كى اصل حقيقت ان كى كتب سے اهل اسلام كے لئے پيش كى گئى هيں. 

  • Diwy: 297/3
  • صفحات: 21
  • مشاهدة: 178151
  • تنزيلات: 36976

الكلمات المفتاحية

حبيب الرحمان صديقى كاندهلوى