معلومات الكتاب

  • المؤلف: خالد محمود (ڈاكٹر)
  • المترجم: تالیف
  • تاريخ النشر: Tuesday 18 December 2012
  • آخر تحديث: Wednesday 25 December 2024
  • Diwy : 297/4
  • صفحات: 248
  • مشاهدة : 168825
  • تنزيلات: 31960

بطاقة الكتاب

 500 كے قريب سينكڑوں عناوين كے گرد گُھومتى هوئى ايك عِلمى ، تاريخى اور تحقيقى كتاب جسميں اثنا عشرى شبهات اور اعتراضات كے جوابات اس انداز ميں دئے گئي هيں كه عصر حاضر كى اداس نسليں ان سے فائده أٹھا سكتى هيں اور مسلمان نوجوانوں كى ذهنى تربيت كے ليے اكسير كا درجه ركھتے هيں۔ زير نظر كتاب در اصل هفت روزه "دعوت" كا مقبول ترين كالم"باب الاستفسارات" ميں لوگوں كے بھيجے گئے سوالات كے جوابات كا مجموعه هے زياده تر سوالات شيعه كے بارے ميں هيں اور كچھ سوالات قاديانيوں كے بارے ميں مليں گے،بقول مؤلف " قادينيت كى ترديد بھى دعوت كے مطامح ميں تھى هم نے اسے بھى صحابه كى خدمت سمجھتے هوئے اس كتاب ميں ساتھ ركھا هے.سوالات كے جوابات محققانه ، مخلصانه اور متين انداز ميں دئيے گئے هيں جس سے كتاب ايك محققانه تصنيف بن گئ هے۔

  • Diwy: 297/4
  • صفحات: 248
  • مشاهدة: 168825
  • تنزيلات: 31960

الكلمات المفتاحية