معلومات الكتاب

  • المؤلف: شهلا حائرى
  • المترجم: نگار عرفانى
  • تاريخ النشر: Tuesday 18 December 2012
  • آخر تحديث: Wednesday 25 December 2024
  • Diwy : 297/3
  • صفحات: 265
  • مشاهدة : 196894
  • تنزيلات: 37384

بطاقة الكتاب

زير نظر كتاب دراصل ايرانى ريسرچر خاتون "شهلا حائرى" كا مقاله هے جو كه علم البشريات (Anthropology) كى روشنى ميں ايك مكمل تحقيقى مقاله هے اور اس كى بنياد پر مصنفه كو امريكه كى مشهور "هارورڈ يونيورسٹى" نے پى ايچ ڈى كى ڈگرى ايوارڈ كى هے، مصنفه نے اس ميں ايران اور شيعه اسلام ميں متعه (عارضى نكاح) كے متعلق مذهبى ، معاشرتى ، معاشى اور عمرانى حقائق بيان كئے هيں ، اور اس ميں كسى قسم كے تعصب اور تنگ نظرى كو دخل نهيں .اصل كے كتاب كے بنيادى تين حصے هيں۔ حصه اول: قانون نفاذ كى حيثيت سے۔ حصه دوم: قانون مقامى آگاهى كى حيثيت سے۔ حصه سوم: قانون جيسا سمجھا گيا ، جس ميں عورتوں اور مردوں كى سرگزشتيں ذكر كى گئيں هيں. 

  • Diwy: 297/3
  • صفحات: 265
  • مشاهدة: 196894
  • تنزيلات: 37384

الكلمات المفتاحية