معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

 زير نظر كتاب ميں مؤلف نے شيعه كى اپنى كتب سے ايسى روايات پيش كى گئى هيں جو نصوص قرآنى بلكه شهادت عقل سليم كے بالكل خلاف هيں ۔ باوجود دعوائے غلو محبت اهل بيت كے انھيں كى روايتوں سے بهت كچھ توهين اهل بيت كى لازم آتى هے۔ اور عوام شيعه اپنى احاديث اور ان كے مطالب سے بے خبر هيں ۔ ان كے علماء و مجتهدين عوام كى سمجھ سے ان اسرار كو مخفى ركھتے هيں. اس وجه سے عوام كو انصاف كرنے اور حق سمجھنے كا موقع نهيں ملتا۔
كتاب هذا استدلال كى متانت، عبارت كى صفائى اور سلاست، طرز بيان اور سليقۀ تفهيم كى نفاست غرض هر حيثيت سے اهل علم كے نزديك قابلِ پسند اور مصنف كى قابليت اور عالى دماغى كى شاهد عادل هے۔

  • Diwy: 297/4
  • صفحات: 349
  • مشاهدة: 191270
  • تنزيلات: 32588

الكلمات المفتاحية

محمد احتشام الدين مراد آبادى