معلومات الكتاب

  • المؤلف: نذیر احمد
  • المترجم: تالیف
  • تاريخ النشر: Tuesday 18 December 2012
  • آخر تحديث: Saturday 29 June 2024
  • Diwy : 297/5
  • صفحات: 134
  • مشاهدة : 188110
  • تنزيلات: 37036

بطاقة الكتاب

 پڑوسى ملك ايران جو كه شيعه اكثريت ملك هے ، كتاب ھذا كے مؤلف كو ايران ميں 13 سال سے زياده (1958ء سے 1966ء تك اور 1974ء سے 1979ء تك) گورنمنٹ آف پاكستان كے طرف ملازمت كے دوران قيام كا موقع ملا اور ايك پاكستانى كى حيثيت سے ايرانيوں كا بغور مطالعه كيا اور پڑوسى ملكوں خصوصاً پاكستان كے ساتھ ان كے رويے كو بهتر طور پر جان سكوں ۔ شاه كے عروج زوال اور خمينى انقلاب كا مصنف نے ذاتى طور پر مشاهده كيا۔ زير نظر كتاب ميں مؤلف نے اپنى قوم كى آگهى كے لئے ايران كے اپنے همسايه مسلم ممالك كٍے ساتھ تعلقات ، عزائم اور طريق كار ، خصوصا پاكستان اور پاكستانى تشخص كو ختم كرنے كےلئے ايران كيا كوششيں كر رها هے اور پاكستان ميں اعلى عهدوں پر اور ديگر حكومتى مناصب اور فوج ، پوليس اور ديگر دفاعى محكموں ميں وه كس تيزى اور حكمت عملى كے ساتھ اپنے لوگوں كو آگے لا رهے هيں نيز شيعوں نے كس طرح درجنوں مسلح تنظيميں بنائى هيں اور امام بارگاهوں ميں اور دوسرى خفيه جگهوں پر اسلحه اور هتھيار جمع كئے جارهے هيں ۔ نيز ايران كےهندوستان ، افغانستان اور ديگر ممالك كے ساتھ تعلقات اور خارجه پاليسى كيا هے۔

  • المؤلف: نذیر احمد
  • المترجم: تالیف
  • تاريخ النشر: Tuesday 18 December 2012
  • آخر تحديث: Saturday 29 June 2024
  • Diwy: 297/5
  • صفحات: 134
  • مشاهدة: 188110
  • تنزيلات: 37036

الكلمات المفتاحية

نذیر احمد