معلومات الكتاب

  • المؤلف: عبدﷲ اردو
  • المترجم: تالیف
  • تاريخ النشر: Friday 28 December 2012
  • آخر تحديث: Tuesday 24 December 2024
  • Diwy : 297/4
  • صفحات: 118
  • مشاهدة : 345898
  • تنزيلات: 94288

بطاقة الكتاب

اس کتاب میں ایمان اور عقیدے کے بارے میں گفتگو کی گئ ہے جو انسان کی زندگی میں اہم چیزیں ہیں، اور ہر انسان اس میں سوچ بچار کرتا ہے دینی اور اجتماعی دُوری کے باوجود.
اور یہ کتاب تیس فصلوں میں تقسیم کی گئی ہے؛ اور ہر فصل کو پڑھنے کیلئے پندره منٹ چاہیئے ہیں؛ لیکن آپ سے درخواست ہے کہ آپ ہر فصل کو چو بیس گھنٹوں میں ایک بار پڑھئیے اور بہتر یہ ہے کہ اس دوران ہر چیپڑ میں سوچئیے، اور اس کو تنگی نظر سے پڑھیئے.
سچ بات یہ ہے کہ اس کتاب کے دو مؤلف ہیں پہلا مؤلف وہ کہ جس نے اس کتاب کو اس شکل میں آپکے سامنے پیش کیا، اور دوسرا مؤلف تو خود پٹرھنے والا ہے؛ کیوں کہ ان فصلوں میں آپ كا سوچ بچار کرنا ایک باقاعده ایسی لائن ہے جو آپ كو اس کتاب کے آخر تک پہنچاتی ہے.
اگر آپ نے اس کتاب کو صحیح طرح سے نہ پڑھا یا اسکے ٹائم ٹیبل کے خلاف پڑھا تو یہ آپ كو اس ٹار گٹ تک نہیں پہنچائے گی جہاں تک آپ پہنچنا چاہیں گے.
 

  • المؤلف: عبدﷲ اردو
  • المترجم: تالیف
  • تاريخ النشر: Friday 28 December 2012
  • آخر تحديث: Tuesday 24 December 2024
  • Diwy: 297/4
  • صفحات: 118
  • مشاهدة: 345898
  • تنزيلات: 94288

الكلمات المفتاحية

عبدﷲ اردو

عدد كتبه على الموقع: 1