قومی اسمبلی پاکستان میں قادیانی مقدمہ کی مکمل کارروائی

قومی اسمبلی پاکستان

معلومات الكتاب

  • المؤلف: قومی اسمبلی پاکستان
  • المترجم: تالیف
  • تاريخ النشر: Saturday 26 January 2013
  • آخر تحديث: Saturday 29 June 2024
  • Diwy : 297/5
  • صفحات: 3137
  • مشاهدة : 226650
  • تنزيلات: 52260

بطاقة الكتاب

قومی اسمبلی پاکستان سیکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق بھٹو دور میں 1974ء میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے سے متعلق پارلیمنٹ کے بند کمرے کا اجلاس تقریباً ایک ماہ سے زائد جاری رہا تھا۔ جس کے نتیجہ میں قادیانیوں کو ان کے کفریہ عقائد کی بناء پر پاکستان کی منتخب جمہوری حکومت نے متفقہ طور پر 7 ستمبر1974 کو انہیں غیر مسلم اقلیت قرار دیا اورآئین پاکستان کی شق 160(2) اور 260(3) میں اس کا اندراج کردیا۔ معاملے کی حساسیت کے پیش نظر بحث کا تمام ریکارڈ اسی وقت سیل کردیا گیا تھا۔ یہ شرط رکھی گئی تھی کہ اسے تیس سال سے کم کے عرصے میں اوپن نہیں کیا جائے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان فہمیدہ مرزا نے اب اس وقت کی بحث کے ریکارڈ کو لائبریری میں رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ اسمبلی ترجمان نے بتایا کہ اس وقت بحث کا تمام ریکارڈ پرنٹنگ کے مراحل میں ہے اور جلد اسے لائبریری کا حصہ بنا دیا جائے گا۔ سرکاری سطح پر پہلی دفعہ شائع ہو گئی ھے، کتاب کا ایک ایک لفظ پڑھنے کے لائق ہے. اس کتاب کے تقریبا 21 حصے ہیں، اور اب یہی 21 حصوں پر مشتمل نسخہ ہم اردو منظر پر پیش کر رہے ہیں۔

  • Diwy: 297/5
  • صفحات: 3137
  • مشاهدة: 226650
  • تنزيلات: 52260