معلومات الكتاب
- المؤلف: ابو جعفر الطحاوى
- المترجم: فريد احمد كاوى
- تاريخ النشر: Friday 22 June 2012
- آخر تحديث: Wednesday 25 December 2024
- Diwy : 297/4
- صفحات: 19
- مشاهدة : 200359
- تنزيلات: 35344
بطاقة الكتاب
اسلامی تعلیمات کو دوحصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے ایک فکروعقیدہ اور دوسرے عملی امور ان دونوں کی اہمیت اپنی جگہ مسلم ہے لیکن عقیدہ زیادہ اہم اور ضروری ہے کہ اعمال کی قبولیت بھی صحیح عقیدہ پر منحصر ہے علماء نے ہر دور میں فکرواعتقاد کے موضوع پرکتابیں لکھی ہیں زیرنظر کتاب امام طحاوی رحمہ اللہ نے مرتب کی ہے جس میں بہت ہی مختصر انداز میںكم وبيش 100 اسلامی عقائد کا احاطہ کیا گیا ہے اور اہل سنت والجماعت کے عقائد بیان کیے گئے ہیں عقیدہ کی تعلیم اوراس کے عناصر سے واقفیت حاصل کرنے کے لیے اس کامطالعہ ازحدضروری ہے کتاب مذکور کی خو بی یہ ہے کہ تمام اسلامی عقائد کو مختصراً بیان کردیا گیا ہے اور باطل فرقوں کے بالمقابل اہل سنت والجماعت کے افکارونظریات کی نمائندگی کی گئی ہے ۔ كتاب كے شروع ميں صاحب كتاب كا مختصر تعارف بھى ديا گياهے جس سے مؤلف كا مقام ظاهر هوتا هے۔
- المؤلف: ابو جعفر الطحاوى
- المترجم: فريد احمد كاوى
- تاريخ النشر: Friday 22 June 2012
- آخر تحديث: Wednesday 25 December 2024
- Diwy: 297/4
- صفحات: 19
- مشاهدة: 200359
- تنزيلات: 35344