معلومات الكتاب
- المؤلف: صالح الفوزان
- المترجم: سمير عبد الحميد
- تاريخ النشر: Friday 22 June 2012
- آخر تحديث: Thursday 21 November 2024
- Diwy : 297/4
- صفحات: 0
- مشاهدة : 204076
- تنزيلات: 34068
بطاقة الكتاب
زير نظر كتاب ميں مؤلف نے عقيده كى اهميت بيان كرنے پر خصوصى توجه دي هے۔ اور واضح كيا هے كه عقيده امت كى عمارت كى مضبوط بنياد هے۔ انهوں توحيد كى اقسام، ان كے متعلق كفار كا نقطه نظر، پهلى امتيں توحيد عبادت سے متعلق شرك ميں كس طرح مبتلا هوئيں اور كيا كيا شبھات اٹھائے ۔ اس كے بعد پهلى اور موجوده امتوں ميں مشترك باتيں ذكر كرنے كے ساتھ ساتھ ان كے باطل دعؤوں اور شبهات كا تفصيلى رد كيا هے۔ اور كتاب وسنت اور عقلى دلائل سے ان عقائد كى خرابى اور بودے پن كو ثابت كيا هے۔ علاوه ازيں فاضل مؤلف نے شفاعت ،اس كى شروط، اولياء وصالحين سے تبرك حاصل كرنا، وسيله اور اس كى جائز وناجائز صورتيں بيان كيں۔
جو لوگ كهانى قصوں اور خوابوں پر اعتماد كرتے هيں اور قبروں پر جانےسے اپنى بعض حاجات كے پورا هونے سے اپنے شرك كے صحيح هونے پر استدلال كرتے هيں، فاضل مؤلف نے اس كا رد كرتے هوئے كتاب كا اختتام كيا هے۔
- المؤلف: صالح الفوزان
- المترجم: سمير عبد الحميد
- تاريخ النشر: Friday 22 June 2012
- آخر تحديث: Thursday 21 November 2024
- Diwy: 297/4
- صفحات: 0
- مشاهدة: 204076
- تنزيلات: 34068
الكلمات المفتاحية
صالح الفوزان
شيخ دكتر صالح الفوزان يكى از علماى برجسته عربستان سعودى و از اعضاى دارالإفتاء و هيئت كبار علماء مي باشد