معلومات الكتاب
- المؤلف: حكيم فيض عالم صديقى
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Tuesday 18 December 2012
- آخر تحديث: Thursday 21 November 2024
- Diwy : 297/4
- صفحات: 254
- مشاهدة : 343012
- تنزيلات: 49108
بطاقة الكتاب
دور حاضر ميں جبكه اهلسنت اپنے عقائد وحقوق كے تحفظ سے غافل هيں رد شيعيت كے سلسله ميں نهايت توجه اور بهت كوشش كى ضرورت هے مؤلف اس حيثيت سے شكرئيے كے مستحق هيں كه انهوں نے طويل عرصه تاريخ شيعيت كے مطالعه ميں گزارا اور قديم و جديد سنى، شيعه مصادر كى روشنى ميں ضخيم كتاب مرتب كى۔ جس ميں شيعه مذهب كا آغاز پس منظر ، ان كے مختلف ائمه اور فرقے، عهد بعهد ترقى، اسلام كش سرگرمياں موذى اهل بيت كوششيں ، دين ميں بدعات ، خلافت بن اميه ، بنو عباس اور خلافت عثمانيه ار سلطنت مغليه ميں شيعوں كے كارنامے ، اسماعيلى فرقه كے عقائد اور شاخيں علويوں اور امويوں كے تعلقات او ر حادثه كربلا وغيره بهت سے متنازعه امور پر مؤرخانه گفتگو كى گئ هے اهل سنت پر شيعى اثرات كے ضمن ميں كئى حقائق سے پرده اٹھايا گيا هے ۔
كتاب أپنے موضوع پر اگرچه ايك مدلل اور براهين سے مزين وثيقه هے ليكن شان على وحسين ميں بعض ناروا باتيں هيں جو عقیدۂ اہل السنہ والجماعہ کی خلاف ہیں اور خلاف حقیقت بهی ہیں.
- المؤلف: حكيم فيض عالم صديقى
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Tuesday 18 December 2012
- آخر تحديث: Thursday 21 November 2024
- Diwy: 297/4
- صفحات: 254
- مشاهدة: 343012
- تنزيلات: 49108