معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

 تصنيف كتاب كا پس منظر يه هے كه محرم 1392ھ ايك پمفلٹ بنام"هم ماتم كيوں كرتے هيں" مؤلفه ملك غلام عباس بى-اے، شيعان تله گنگ ضلع كيمبلپور كى طرف سے شائع هوا پھر اس كا جواب اهل سنت كى طرف سے "هم ماتم كيوں نهيں كرتے" جس نے سارے ملك كو متأثر كيا جس پر شيعه كى طرف سے انجمن حيدرى چكوال نے ايك كتاب بنام"فلاح الكونين فى عزاء الحسين" رمضان 1392ھ ميں شائع كى گئى جس كے جواب ميں قاضى صاحب نے زير نظر كتاب تصنيف كى جسميں فلاح الكونين كے دلائل ذكر كر كے ان كا مفصل و مدلل جواب ديا اور اس كے بعد رد ماتم كے حوالے سے بيس سے زائد احاديث شيعه ذكر كيں، اس كے ساتھ هى رد ماتم پر كئى آيات قرآنيه بھى پيش كيں ، نيز شيعه كى طرف سے مذكوره كتاب ميں ذكر كئے گئے ديگر اعتراضات كا بھى مدلل جواب ديا هے۔

  • Diwy: 297/9
  • صفحات: 318
  • مشاهدة: 233015
  • تنزيلات: 35644

الكلمات المفتاحية