معلومات الكتاب
- المؤلف: حكيم فيض عالم صديقى
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Tuesday 18 December 2012
- آخر تحديث: Thursday 21 November 2024
- Diwy : 297/9
- صفحات: 52
- مشاهدة : 209379
- تنزيلات: 38532
بطاقة الكتاب
مؤلف كى ايك تاليف بنام" سيدنا حسين رضى الله عنه كا اپنے مؤقف سے رجوع اور سيدنا ابن زبير رضى الله عنه كا خروج " جس كے جواب ميں اسلام آباد سے جناب سيد حسنين عارف نقوى نے "حضرت امام حسين عليه السلام اور تيسرى شرط" كے عنوان سے ايك رساله تاليف كيا ، پھر اس كے جواب جواب ميں مؤلف نے زير نظر رساله لكھ كر شائع كيا.
مؤلف نے اس رساله ميں ميدان كربلا ميں سيدنا حسين رضى الله عنه كى طرف سے صلح كى تين صورتوں ميں سے ايك (اضع يدى فى يد يزيد يعنى ميں يزيد كى بيعت كر لوں گا) پر سير حاصل تبصره كيا هے، جس كا حسين عارف صاحب نے انكار كرتے هوئے مذكوره كتاب تصنيف كى تھى اس كے بعد شيعه مذهب كى مستند امهات الكتب سے بحواله اس شرط كے ثبوت پيش كئے هيں.
كتاب أپنے موضوع پر اگرچه ايك مدلل اور براهين سے مزين وثيقه هے ليكن شان على وحسين ميں بعض ناروا باتيں هيں جو عقیدۂ اہل السنہ والجماعہ کی خلاف ہیں اور خلاف حقیقت بهی ہیں..
- المؤلف: حكيم فيض عالم صديقى
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Tuesday 18 December 2012
- آخر تحديث: Thursday 21 November 2024
- Diwy: 297/9
- صفحات: 52
- مشاهدة: 209379
- تنزيلات: 38532