معلومات الكتاب
- المؤلف: محمد نافع (مولانا)
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Tuesday 20 September 2011
- آخر تحديث: Tuesday 24 December 2024
- Diwy : 297/94
- صفحات: 0
- مشاهدة : 407291
- تنزيلات: 50900
بطاقة الكتاب
زير نظر كتاب خلفاء اربعه كے آپس ميں تعلقات وروابط كے بارے ميں 1500 كے قريب صفحات پر تفصيلى اور واضح حواله جات سے مزين خوبصورت اور جديد انداز ميں پيش كيا گياهے۔
جلد اول: اس ميں كتاب وسنّت اسلامى تاريخ كى روشنى ميں سيّدنا صديق اكبر وسيدنا على المرتضى اور سيّده فاطمه رضى الله عنهم كے درميان عمده تعلقات اور بهترين مراسم وروابط جديد انداز ميں پيش كيے گئے هيں۔
جلد دوم: اس ميں كتاب وسنّت اسلامى تاريخ كى روشنى ميں سيّدنا فاروق اعظم وسيدنا على المرتضى اور سيّده فاطمه اور حسنين شريفين رضى الله عنهم كے درميان عمده تعلقات اور بهترين مراسم وروابط جديد انداز ميں پيش كيے گئے هيں۔
جلد سوم: خليفه ثالث سيّدنا عثمان اور سيّدنا على المرتضى رضى الله عنهما اور ان كے خاندان كے درميان نسبى روابط اور ديگر مراسم اور تعلقات جديد انداز ميں پيش كيے گئے هيں جو قبل ازيں اس دور ميں سامنے نهيں آسكے۔
تينوں جلديں پانچ پانچ ابواب پر مشتمل هيں اور جدت مضامين كے اعتبارسے هرطبقه كے افراد كے لئے مفيد هے۔
جلد چهارم: كتاب هذا ميں خليفه راشد سيّدنا عثمان ذوالنورين رضى الله عنه سے اقرباء نوازى كے طعن كو صاف كرنے كى مخلصانه كوشش كى گئى هے اور ثابت كيا گيا هے كه حضرت عثمان رضى الله عنه كا دامنِ خلافت اس ميں داغدار نهيں اور عثمان رضى الله عنه حدِ جواز سے متجاوز نهيں۔ نيز عثمانى خلافت كى ايك گونه مختصر تاريخ اس ميں آگئى هے اور عثمان رضى الله عنه كے عهده دار و منصب يافته رشته داروں كى خدمات اور كردار كو صحيح كريقه سے پيش كيا گيا هے۔
- المؤلف: محمد نافع (مولانا)
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Tuesday 20 September 2011
- آخر تحديث: Tuesday 24 December 2024
- Diwy: 297/94
- صفحات: 0
- مشاهدة: 407291
- تنزيلات: 50900