معلومات الكتاب

  • المؤلف: محمد نافع (مولانا)
  • المترجم: تالیف
  • تاريخ النشر: Tuesday 18 December 2012
  • آخر تحديث: Saturday 28 September 2024
  • Diwy : 297/4
  • صفحات: 341
  • مشاهدة : 185706
  • تنزيلات: 36508

بطاقة الكتاب

 صحابه كرام رضوان الله عليهم كے سوانح فضائل كمالات اور بعض مطاعن كے جوابات قبل ازيں مولانا محمد نافع كى متعدد تاليفات كى شكل ميں شائع هو چكے هيں۔ اس كے بعد مزيد ايك سلسله "فوائد نافعه" كے نام سے مولانا نے مرتب كيا هے ۔ اس كتاب ميں مختلف مضامين فراهم كيے گئے هيں اور كئى ضرورى سوالات اور اهم اعتراضات كے جوابات ذكر كيے گئے هيں جن كا پيش كرنا دورِ حاضر كى ضرورت هے اور ان كا ازاله ملى تقاضوں كے مطابق هے ۔كتاب هذا ميں مضامين كى نوعيت سے پانچ فصل قائم كئے گئے هيں۔
فصل اول: سوانح صديق اكبر وسيرت سيده عائشه صديقه رضى الله عنهما
فصل دوم: واقعه قرطاس اور اس كا پس منظر
فصل سوم:عثمانى مطاعن كے جوابات
فصل چهارم: مختلف مطاعن كے جوابات
فصل پنجم: شيعه ....افلح اكيڈمى كراچى كے اشتهار كا جواب

  • Diwy: 297/4
  • صفحات: 341
  • مشاهدة: 185706
  • تنزيلات: 36508

الكلمات المفتاحية