معلومات الكتاب
- المؤلف: محمد نافع (مولانا)
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Sunday 01 July 2012
- آخر تحديث: Thursday 21 November 2024
- Diwy : 297/9
- صفحات: 399
- مشاهدة : 188935
- تنزيلات: 48988
بطاقة الكتاب
زير نظركتاب ميں جليل القدر صحابى سيدنا امير معاويه رضى الله عنه كى ذات گرامى پر وارد كرده قديم و جديد (41) مطاعن اور وضع كرده اعتراضات كا مسكت جواب پيش كيا گيا هے ۔ اور حتى الوسع مجادلانه و مناظرانه نوك جھونك اور عبارتى گرفت سے اجتناب كرتے هوئے تحقيقى انداز ميں معلومات پيش كى هيں اور دفاع عن الصحابه كا فريضه ادا كيا هے ۔ يه كتاب به نظر انصاف ملاحظه كرنے سے بهت سود مند ثابت هوگى ( ان شاء الله تعالٰى) اور بهت سے شبهات كے ازاله كا باعث بنے گى ۔
ترتيب كتاب : مؤلف كهتے هيں كه سيرت على رضى الله عنه لكھنے كه بعد سيرت معاويه لكھنے كا قصد كيا ۔ اس تاليف كے دو حصے تجويز كئے ايك حصه: سيدنا امير معاويه رضى الله عنه كے سوانح حيات ، سيرت ، ان كے كردار و اخلاق اور ان كى اسلامى خدمات وغيره پر مشتمل هے ۔ اور دوسرا حصه موصوف پر تجويز كرده اعتراضات اور وارد كرده مطاعن كے جوابات پر مشتمل هے ۔ ان كى سيرت كا حصه عليحده مرتب كيا گيا هے جب كه جوابات المطاعن كا حصه الگ تحرير كيا گيا اور جوابات المطاعن پهلے مرتب كئے گے هيں جب كه سيرت و سوانح كا حص بعد ميں ترتيب ديا گيا هے ۔ اس لئے بطور تمهيد چند امور پهلے ذكر كئے گئے هيں ۔
نوٹ : اس لنك پر آپ فى الحال پهلے حصے كى عدم دستيابى كى وجه سے صرف جوابات المطاعن والا دوسرا حصه ملاحظه فرمائيں گے ۔
- المؤلف: محمد نافع (مولانا)
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Sunday 01 July 2012
- آخر تحديث: Thursday 21 November 2024
- Diwy: 297/9
- صفحات: 399
- مشاهدة: 188935
- تنزيلات: 48988