معلومات الكتاب
- المؤلف: حسن بن على بن خلف الربهارى
- المترجم: محمد انور محمد قاسم السلفى
- تاريخ النشر: Friday 22 June 2012
- آخر تحديث: Wednesday 25 December 2024
- Diwy : 297/4
- صفحات: 57
- مشاهدة : 196711
- تنزيلات: 34208
بطاقة الكتاب
صحابہ کرام نے جو دین اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے حاصل کیا تھا اس کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچا دیا لیکن اس کےباوجود کچھ شرپسندلوگوں نے اس دین کے حلیے کو بدل دیا اور اس میں بدعا ت اور خرافات کو داخل کردیا- عبداللہ بن سبا یہودی نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دور میں اہل بیت کی محبت کا ڈھونگ رچا کر حضرت عثمان کے خلاف بغاوت کا ماحول پیدا کر دیا اور اس کی فتنہ انگیزی کا ہی نتیجہ تھا کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہید کیا گیا-یہ پہلا فتنہ تھا اور اس کے بعد فتنوں کا ایسا سیلاب آیا کہ فتنے پر فتنے پھوٹنے لگے اور رافضی، خارجی،جہمی،معتزلی اور دیگر عقائد میں گمراہ فرقوں نے جنم لیا-مصنف نے اپنی کتاب میں اہل سنت کے عقیدے کی ترجمانی كى هے ، اور عقائد كٍے ساتھ ساتھ بدعات كى طرف اشاره بھى كيا هے اور ديگر بهت سے شعبه هائے اسلام كا احاطه کرتے ہوئے 168 ايسے اعمال كا تذكره كيا هے جو الله كو راضى يا ناراض كنے والے هيں-مثلاً یہ کہ مسلمان میں اطاعت اور اتباع کا جذبہ ہونا چاہیے،رسولوں پر ایمان،آسمانی کتابوں پر ایمان اور تمام برحق انبیاء پر ایمان اور اللہ تعالی کی صفات کو بلا تاویل اور تعطیل کے قبول کرنا اور ان صفات سے اللہ تعالی کو متصف سمجھنا-مسلمان حکمرانوں کے خلاف بغاوت نہ کرنا،شریعت کی نافرمانی کی صورت میں کسی انسان کی بات کو قبول نہیں کیا جائے گا اور اسی طرح اس چیز کی وضاحت کی گئی ہے کہ کسی بھی مسلمان کو دائرہ اسلام سے کب خارج تصور کیا جائےگا۔
- المؤلف: حسن بن على بن خلف الربهارى
- المترجم: محمد انور محمد قاسم السلفى
- تاريخ النشر: Friday 22 June 2012
- آخر تحديث: Wednesday 25 December 2024
- Diwy: 297/4
- صفحات: 57
- مشاهدة: 196711
- تنزيلات: 34208