معلومات الكتاب
- المؤلف: عبد المالك مجاھِد (مولانا)
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Sunday 24 June 2012
- آخر تحديث: Wednesday 25 December 2024
- Diwy : 297/9
- صفحات: 390
- مشاهدة : 202970
- تنزيلات: 32460
بطاقة الكتاب
اسلاف كے پاكيزه كردار وعمل اور روشن ماضى كے زنده اور چمكتے دمكتے واقعات، سلف صالحين كى زندگى كے علمى وعملى نمونے ، تاريخ احوال، دلچسپ مشاهدات پر مشتمل يه همارى سنهرى تاريخ كے گمشده اوراق هيں جو اپنے اندر هر چھوٹے بڑے ، مرد ، عورت كے لئےيكساں دلچسپى كا سامان ركھتے هيں۔ اور ان كے مطالعے سے علماء ، خطباء اور مبلغين كرام بيش بها فائده اٹھا سكتے هيں۔ ذهن كو جِلا بخشنے والے اور سوچنے سمچھنے پر مجبور كرنے والے يه حيران كن مشاهدات اور سبق آموز قصے همارى نئى نسل كى كردار سازى اور شخصيت كى تعمير ميں بنيادى كردار ادا كر سكتے هيں۔يه كتاب پڑھ كر نوجوان نسل كو معلوم هوگا كه همارا ماضى كتنا روشن تھا اور تاريخ ميں كيسے كيسے دل نشيں واقعات پيش آئے ۔
- المؤلف: عبد المالك مجاھِد (مولانا)
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Sunday 24 June 2012
- آخر تحديث: Wednesday 25 December 2024
- Diwy: 297/9
- صفحات: 390
- مشاهدة: 202970
- تنزيلات: 32460
الكلمات المفتاحية
عذرا يجب عليك تسجيل الدخول لتتمكن من نشر تعليقك!