معلومات الكتاب
- المؤلف: عبد المالك مجاھِد (مولانا)
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Tuesday 26 June 2012
- آخر تحديث: Wednesday 25 December 2024
- Diwy : 297/4
- صفحات: 309
- مشاهدة : 176703
- تنزيلات: 31736
بطاقة الكتاب
دور نبوت ، خلافت راشده اور تاريخ اسلام ميں عدل وانصاف كے درخشنده واقعات
"سنهرے فيصلے" كے عنوان سے زيرِ نظر كتاب ميں نبى كريم صلى الله عليه وسلم ، صحابه كرام رضى الله عنهم ، نامور مسلم حكمرانوں اور قاضيانِ كرام كے وه فيصلے شامل كيے گئے هيں جن سے دنيا ميں عدل و انصاف كى نهرى روايات قائم هوئى هيں اور آنے والے حكمرانوں ، قاضيوں اور ججوں كو ان سے گرانقدر رهنمائى ملتى هے ۔ ان تابنده روايات اور واقعات كو اس ليے بيان كرنا بھى ضرورى هے كه اسلامى معاشرے ميں صالح اقدار پھر سے فروغ پائيں اور عوام اسلام كے انفرادى واجتماعى عدل كى بركتوں سے مستفيد هونے لگيں ۔ زير نظر كتاب ميں مستند اور مصدّقه واقعات عدل و انصاف جمع كئے گئے هيں ۔ زبان سليس اور طرزِ بيان مكالماتى اور دل نشين هے ۔ جو كه نوجوانوں كو أپنى جانب راغب كرنے والا اور ان كو تاريخ اسلام كے سنهرى دور ميں لے جاتا هے۔
- المؤلف: عبد المالك مجاھِد (مولانا)
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Tuesday 26 June 2012
- آخر تحديث: Wednesday 25 December 2024
- Diwy: 297/4
- صفحات: 309
- مشاهدة: 176703
- تنزيلات: 31736