معلومات الكتاب
- المؤلف: امير حمزه (مولانا)
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Tuesday 26 June 2012
- آخر تحديث: Tuesday 03 December 2024
- Diwy : 297/9
- صفحات: 224
- مشاهدة : 189261
- تنزيلات: 34500
بطاقة الكتاب
مؤلف نے اس کتاب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ کے شگفتہ اور ایمان افروز رویوں کو احادیث کی روشنی میں قلم بند کیا ہے اور رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکوں کی شر انگیز جسارت کرنے والوں کو بھرپور جواب دے کر ہر محبّ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ترجمانی کی گئی ہے۔ اس لحاظ سے یہ کتاب دنیا بھر کے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ امریکہ و یورپ کے اہل کتاب کے لئے بھی فکر کی نئی راہیں کھولتی ہے۔ حقوق انسانی پر مشتمل سيرت كا انوكھا شاهكار ، غير مسلموں اور ذميوں كے ساتھ همدردى كے لا جواب واقعات، عورتوں اور بچوں كے حقوق كا نبى كريم صلى الله عليه وسلم كتنا خيال ركھتے تھے ، يهاں تك كے جانوروں كے حقوق بے مثال تحفظ كے واقعات ، گھريلو اور خاندانى زندگى كے حسين مناظر ، خدمت خلق، تکریم انسانیت اور حسن اخلاق سے متعلق رحمتہ اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال و افعال کے جواہر پارے مستند احادیث کی مدد سے چن چن کر جمع کئے گئے ہیں۔
- المؤلف: امير حمزه (مولانا)
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Tuesday 26 June 2012
- آخر تحديث: Tuesday 03 December 2024
- Diwy: 297/9
- صفحات: 224
- مشاهدة: 189261
- تنزيلات: 34500