معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

اسلام كى حقانيّت اور اهل سنت كى صداقت پر دلائل كا مرقع لاجواب علمى تحقيق اور اهل سنت پر شيعه حضرات كے اعتراضات كے مدلل جواب كے ساتھ ساتھ ان پر ايك سو مسكت سوالات كئے گئے هيں ۔
زير نظر كتاب دو رسالوں كا مجموعه هے جن كے نام يه هيں : 1: تحفة الاخيار يعنى شيعه كے تمام اعتراضات كا مدلل جواب ۔ 2: شيعه حضرات سے ايك سو سوالات ۔
 

  • Diwy: 297/4
  • صفحات: 50
  • مشاهدة: 212550
  • تنزيلات: 38148