معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

 يه رساله پڑهنے والے كے سنى شعور اور سچے دلائل فراهم كرنے كى ايك كڑى هے جس ميں شيعه كے مشهور مؤلف عبد الكريم مشتاق اديب فاضل سے رابطه قائم كيا گيا تاكه ان سے متعارف هو كر هدايت كا پيغام پهنچايا جائے، مؤلف مذكور كو " نجات شيعه" پر ناز تھا ،
زير نظر كتاب مذهب حق اهل سنت كى صداقت پر روشن برهان ، "نجات شيعه" پر دلچسپ تحريرى مناظره جس ميں فريقين كے 5-5 خطوط كے بعد رساله "انگور كھٹّے هيں" كا مكمل مدلل جواب ديا گيا هے، جس نے مخالفين كے دانت كھٹے كر ديئے۔

  • Diwy: 297/4
  • صفحات: 84
  • مشاهدة: 194751
  • تنزيلات: 34292

الكلمات المفتاحية