معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

اسلام كى حقانيّت اور اهل سنت كى صداقت پر دلائل كا مرقع لاجواب علمى تحقيق اور اهل سنت پر شيعه حضرات كے اعتراضات كے مدلل جواب كے ساتھ ساتھ ان پر ايك سو مسكت سوالات كئے گئے هيں ۔
زيرنظر رسائل شيعوں كے مقابلے ميں مقبول عام اور كثير الاشاعت هيں جن كے عنوانات درج ذيل هيں:۔ 1:حضرت عمار بن ياسررضى الله عنه كى شهادت (سبائى كرتوت) ۔ 2: تاريخ شيعه (داستان مظالم) ۔ 3:عقائد شيعه (100 عجيب نظريات) ۔ 4: شيعه كے تمام اعتراضات كا مدلل جواب ۔ 5: شيعه حضرات سے ايك سو سوالات ۔

  • Diwy: 297/4
  • صفحات: 0
  • مشاهدة: 247081
  • تنزيلات: 39084