معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

شيعه مذهب ميں زنا كو "متعه" كانام ديكر جائز قرار ديا گيا هے ، متعه كے حرام هونے كے حوالے سے علماء اسلام ميں سے كئى ايك نے قلم اٹھائى هے انھى ميں سے ايك فاضل مصنف هيں جنھوں نے اس موضوع پر تفصيلى و تحقيقى اور مدلل كتاب لكھى هے ، اور كتاب كو چار ابواب ميں تقسيم كيا هے جن كے عناوين درج ذيل هيں: باب اول: متعه روح اسلام اور قرآن مجيد اور سنت رسول صلى الله عليه وسلم كى روح كے خلاف هے ۔ باب دوم: عارية الفرج يعنى لونڈى كے مالك سے بغرض جماع مانگ لينا ۔ باب سوم: استحلال محارم يعنى جن سے نكاح حرام هے ان سے جماع كو حلال ٹھرانا ۔ باب چهارم: لواطت اور مذهب شيعه. 

  • Diwy: 297/3
  • صفحات: 177
  • مشاهدة: 210331
  • تنزيلات: 44780

الكلمات المفتاحية

ابو الحسنات محمد اشرف سيالوى (مولانا)