معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

سيد على نقى شيعى لكھنوى نے ايك چھوٹا سا رساله نامى "متعه اور اسلام" اهل سُنّت والجماعت كے خلاف لكھا جس كو اماميه مشن لاهور نے شائع كيا۔ اس رساله ميں سيد موصوف نے متعه كے حلال هونے كو بزعم خويش قرآن وحديث سے ثابت كيا، اور اهل سنت والجماعت كے مسلك كو عقل ونقل كے خلاف قرار ديا هے، زير نظر كتاب ميں اس رساله كا جواب ديا گيا هے اور اس مسئله ميں مسلك حقه اهل سنت والجماعت كے دلائل وبراهين كو آسان اردو عبارت ميں واضح كيا گيا هے، اور سيد صاحب كے اعتراضات كے عام فهم اور مضبوط جواب تحرير كئے گئے هيں تاكه عامة الناس غلط فهمى ميں مبتلاء هو كر دين وايمان سے هاتھ نه دهو بيٹھيں.  

  • Diwy: 297/3
  • صفحات: 48
  • مشاهدة: 223959
  • تنزيلات: 40168

الكلمات المفتاحية