معلومات الكتاب
- المؤلف: الله يار خان ((مولانا)
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Saturday 30 June 2012
- آخر تحديث: Thursday 21 November 2024
- Diwy : 297/9
- صفحات: 25
- مشاهدة : 205690
- تنزيلات: 37296
بطاقة الكتاب
سيدنا حسين بن على رضى الله عنه نے وطن سے دور جس بے نوائى كى حالت ميں اپنى جان جان آفريں كے سپرد كى اور جس عظيم قربانى كا ثبوت ديتے هوئے اپنے كنبه كو شهيد كرايا اس كى مثال تاريخ انسانى ميں ڈھونڈے نهيں ملے گى ۔ ديكھنا يه هے كه اسلام كي اس عظيم فرزند پر يه مصائب كس جانب سے آئے ، كون سے هاتھ ان كے ليے آگے بڑھے اور كيوں؟ اس واقعه كے عينى شاهد يا تو قاتل هيں يا مقتولين كے گروه ميں سے جو بچ گئے قاتل معلوم كرنے كا ساده طريقه تو يه كه بقيه مظلومين سے پوچھا جائے كه قاتل كون هيں اگر وه بيان دے ديں تو پھر قاتل كے اقرار جرم كى ضرورت نهيں رهتى۔
زير نظر رساله ميں سانحه كربلا كى حقيقت بيان كى گئى هے اورشيعه كى معتبر كتب سے سنسنى خيز انكاشافات كرتے هوئے يه ثابت كيا گيا هے كه سيدنا حسين بن على رضى الله عنه كے قاتل خودشيعه تھے ۔
- المؤلف: الله يار خان ((مولانا)
- المترجم: تالیف
- تاريخ النشر: Saturday 30 June 2012
- آخر تحديث: Thursday 21 November 2024
- Diwy: 297/9
- صفحات: 25
- مشاهدة: 205690
- تنزيلات: 37296
الكلمات المفتاحية
عذرا يجب عليك تسجيل الدخول لتتمكن من نشر تعليقك!