اوضح البيان فى عدم تحريف القرآن المعروف به ايمان بالقرآن

الله يار خان ((مولانا)

معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

 زير نظر كتاب شيعه كے مشهور عقيده "تحريف قرآن" كے رد ميں تأليف كى گئى هے مصنف نے عدم تحريف كو ثابت كرنے سے پهلے تحريف كے حوالے سے شيعه روايات اور يه عقيده ركھنے والے جيد اور مستند علمائے شيعه كا تذكر ه كيا هے ، پھر ان كا رد عقلى و نقلى دلائل سے كرنے كے ساتھ ساتھ اس عقيده كے دين اور شيعه مذهب پر اس كے كيا كيا اثرات هيں مفصل اور خوبصورت علمى انداز ميں كيا هے.

  • Diwy: 297/1
  • صفحات: 106
  • مشاهدة: 229079
  • تنزيلات: 39764

الكلمات المفتاحية