الجمال والكمال بوضع اليمين على الشمال بجواب ارسال اليدين

الله يار خان ((مولانا)

معلومات الكتاب

بطاقة الكتاب

1958ء ميں جريده "الفاروق" دارالهدى چوكيره سے شائع هوتا تھا۔ جس كے دفتر ميں كسى شيعى على اطهر نے ايك رساله بنام"ارسال يدين" تصنيف كركے "الفاروق" كے دفتر ميں بھيجا۔ اوراس كے جواب كى دعوت دى ، جس پر يه ذمه دارى مولانا الله يار خاں كو سونپ دى گئى، چنانچے انھوں نے يه رساله تصنيف كيا، جو كه چھ اقساط ميں شائع هوا اور بعد ميں اس كى افاديت كى پيش نظر كتابى شكل ميں شائع كيا گيا، مؤلف نے على اطهر كى عبارتيں پيش كر كے ان كا مدلل اور مسكت جواب ديا هے اور نماز ميں هاتھ باندھنے كے حوالے سے اهل سنت كا مسلك دلائل سے واضح كيا هے۔ اس كے علاوه "شيعه نماز كا موجد" كے عنوان سے شيعه كى نماز كى ايجاد كا سهرا " زراره" كے سر باندھا هے اور يه ثابت كيا هے كه سيدنا على رضى الله عنه اهل سنت اور خلفاء ثلاثه كى طرح نماز پڑھتے تھےنيز نماز اور شيعه كى سنى امام كے پيچھے نماز كے حوالے سے بهت سے دلائل ولطائف ذكر كئےهيں۔ 

  • Diwy: 297/3
  • صفحات: 44
  • مشاهدة: 195742
  • تنزيلات: 37296